9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت لاہور ریجن میں بذریعہ ا سکائپ ماہانہ مدنی
مشورےکا انعقاد ہوا جس میں لاہور کی ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پاک سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن زون کابینہ سطح
کی ذمہ داراسلامی بہنوں کو شعبہ کا کام
بڑھانے کے نکات دئیےاور ای رسید بنانے کے لیے تربیت بھی کی ۔